بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں برداشت کی قوت کا فقدان پیدا ہو رہا ہے ‘جگن کاظم

ہمیں اپنے اعمال بہتر کرنے چاہئیں جس کا جواب ہمیں قبر اور آخرت میں بھی دینا ہو گا‘اداکارہ و میزبان لاہور: اداکارہ و میزبان جگن کاظم کا کہنا ہے کہ ہم میں قوت برداشت کی کمی ہوتی جا رہی ہے، ..مزید پڑھیں