جانیے لاہور، پشاور اور کراچی میں کرپشن کے کتنے مقدمات زیر سماعت ہیں، نیب نے اعداد و شمار جاری کردیے

کراچی میں160انکوائریاں اور123 انویسٹی گیشنز سمیت بدعنوانی کے270ریفرنسز زیرسماعت ہیں، رپورٹ قومی احتساب بیورو(نیب) نے ملک بھر میں شکایات، ان کی چھان بین اور مقدمات کے متعلق اعدادوشمار جاری کئے ہیں، جس میں کراچی سرفہرست رہا ہے۔ نیب کی جانب ..مزید پڑھیں