عامر خان بھی کترینہ کیف پر دل ہار بیٹھے

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی کترینہ کیف پر دل ہار بیٹھے جس کا اظہار انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے ..مزید پڑھیں