عامر خان نے فلم ’’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی

ممبئی:  بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کی ناکامی کی مکمل ذمے داری قبول کرتے ہوئے فلم بینوں سے معذرت کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کا اپنی نئی فلم ’’ٹھگس آف ..مزید پڑھیں