افرادی قوت کی فراہمی کیلئے اداروں کو کوشش کرنا ہوگی: گورنر

پشاور:گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ یونیورسٹیوں کو طلباء وطالبات کو ان کے استطاعت کے مطابق اوروقت کے تقاضوں کی حامل تربیتی اورتعلیمی مواقع فراہم کرنے میں اہم کردار حاصل ہے اورضرورت اس امرکی ہے کہ اس مقصد کے حصول ..مزید پڑھیں