سوئٹزرلینڈ کی ریاست سینٹ گالن میں برقعہ پہننے پر مکمل پابندی

برن: سوئٹزرلینڈ کی وفاقی ریاست سینٹ گالن میں ہونے والے ایک عوامی ریفرنڈم کے بعد مکمل برقعہ پہننے پر پابندی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینٹ گالن اس یورپی ملک کا ایسا دوسرا کینٹن ..مزید پڑھیں