حنیف عباسی کو اڈیالہ جیل سے اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

 تفصیلات کے مطابق ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا یافتہ حنیف عباسی کو اڈیالہ جیل سے اٹک جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حنیف عباسی کو انکوائری کمیٹی کی تجویزپراٹک جیل منتقل کیا گیا ہے۔ حنیف عباسی ..مزید پڑھیں