آئندہ جو بھی اقتدار سنبھالے گا اس کیلئے بحران میں گھِرا پاکستان ہوگا‘عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو آج متعدد چیلنجزکا سامنا ہے، آئندہ جو بھی اقتدار سنبھالے گا اس کیلئے بحران میں گھِرا پاکستان ہوگا، مجھے سیاست میں آنے کی ضرورت نہیں ..مزید پڑھیں