لاہور ڈویژن میں 62 رمضان بازار لگائے جائیں گے، تمام بازاروں کو 14مئی سے فعال ہونا چاہیے‘کمشنر لاہور ڈویژن

لاہور رمضان المبارک میں رمضان بازار ، مدنی دستر خوانوں اور سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت دسترخوانوں کے انتظامات پچھلے سال کی نسبت مزید بہتری کے ساتھ کیے جائیں کمشنر لاہور ڈویژن عبداﷲ خان سنبل نے ان خیالات کا اظہار ..مزید پڑھیں