عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دینے کے موقع پر ایک شخص کی بلاول بھٹو کا بوسہ لینے کی کوشش

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی جہاں ایک شخص نے ان کا بوسہ لینے کی کوشش کی۔ بلاول بھٹو زرداری کراچی کے علاقے لیاری سے قومی اسمبلی کی ..مزید پڑھیں