کراچی، پی پی ایل نے نیشنل چیلنج کپ2018 کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

کراچی :پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ فٹبال کلب (پی پی ایل- ایف سی ) نے کراچی پورٹ ٹرسٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نیشنل چیلنج کپ 2018کے پہلے کوارٹر فائنل میچ میں اشرف شوگر ملز(اے ایس ایم) کو 3-0سے ..مزید پڑھیں