لاہور: حسن علی کا کپتان کے ساتھ تلخ رویہ کشیدگی اختیار کر گیا۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں حسن علی اپنا چوتھا اور اننگز کا 15واں اوور کھیل رہے تھے، ابتدائی 6 وکٹیں 64 رنز پر گرنے کے بعد مچل سینٹنر کے ساتھ موجود بین وہیلر خلاف توقع مزاحمت سے میچ ..مزید پڑھیں