اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار ورون دھون کی آنے والی نئی فلم کلنک کی شوٹنگ سانپوں کی وجہ سے متاثر

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار ورون دھون کی آنے والی نئی فلم کلنک کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر 2 ‘بن بلائے مہمان’ یعنی سانپ آگئے۔ کرن جوہر پروڈکشن ہاس کے بینر تلے بننے والی فلم کلنککی کاسٹ ..مزید پڑھیں