پاکستان کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے، بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر

ہمسایہ ملک سے تمام رابطے منقطع کردیے جائیں گوتم گمبھیر کی پاکستان کے خلاف پھر ہرزہ سرائی بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے پاکستان کیخلاف پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک سے تمام رابطے منقطع کردیے جائیں۔ ..مزید پڑھیں