ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لئے اکیڈمی کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، صباء شمیم جدون

کھلاڑی ہمارا اثاثہ ہیں اور حکومت جلد ان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ان کو اعزازت سے نوازے اسلام آباد: پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (خواتین ونگ) کی چیئرپرسن صباء شمیم جدون نے کہا ہے کہ ملک میں کھیلوں کی ترقی ..مزید پڑھیں