لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی میں خاطر خواہ کمی آنے سے معاشی سرگرمیاں تیز ہورہی ہیں، شہبازشریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر و وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی میں خاطر خواہ کمی آنے سے معاشی سرگرمیاں تیز ہورہی ہیں،صنعت و تجارت میں نمایاں بہتری آ رہی ہے۔ وزیراعلی شہبازشریف ..مزید پڑھیں