فخر زمان کو ڈبل سنچری پر شوبز اسٹارز کی مبارک باد

لاہور:زمبابوے کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں فخر زمان ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی اور عالمی سطح پر سب سے زیادہ انفرادی اسکور بنانے والے پانچویں بلے باز بن گئے ہیں جس پر شوبز شخصیات نے بھی انہیں ..مزید پڑھیں