ہالی ووڈ سپر ہیرو اینیمیٹیڈ کی فلم دی انکریڈیبلز 15جولائی کو ریلیز ہو گی

نیویارک:میں سنیما گھروں میں دھوم مچانے والی ہالی وڈ کی بلاک بسٹر سپر ہیرو اینیمیٹیڈ فلم دی انکریڈیبلز15جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی- ہدایتکارو رائٹربریڈ برڈ کی اس ایکشن ایڈونچر اینیمیٹیڈ فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے ..مزید پڑھیں