ایسے جاندار کردار کا شوق ہے جسے لوگ برسوں یاد رکھیں، عروہ حسین

لاہور: معروف اداکارہ وماڈل عروہ حسین نے کہا ہے کہ مجھے مرکزی نہیں کوئی جاندار کردار کرنے کا شوق ہے جسے لوگ برسوں یاد رکھیں۔ عروہ حسین نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا مستقبل بہت روشن دکھائی دیتا ہے ..مزید پڑھیں