ارجن کپور امریکی اداکارہ کی محبت میں گرفتارہوگئے

ارباز خان اور اہلیہ ملائکہ اروڑہ کے درمیان علیحدگی کی ایک وجہ بھی ارجن کپور کو قرار دیا گیا ممبئی:  بھارتی اداکار ارجن کپور مشہور امریکی اداکارہ کی محبت میں گرفتار ہوگئے اور اس بات اعلانارجن کپور نے انسٹاگرام پر ..مزید پڑھیں

اداکاری کی نسبت ماڈلنگ زیادہ مشکل ہے ،غلطی کی گنجائش نہیں ہوتی ،نادیہ حسین

متعدد بار فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی مگر گھریلو امور کی وجہ سے فلموں کو مناسب وقت نہیں دے سکتی لاہور :  اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ اداکاری کی نسبت ماڈلنگ زیادہ مشکل ہے ..مزید پڑھیں

جیکولین فرنینڈس نے اپنی خوبصورتی کا راز یو گا بتایا یاں کچھ اور؟

یوگا کر کے خود کو فٹ رکھتی ہوں اور سبزیوں اور پھل کا مسلسل استعمال خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے‘اداکارہ نئی دہلی : فٹ رہنا ہرکسی کی خواہش ہوتی ہے۔ بالی وڈ اداکارہ جیکولین کیسے خوبصورت اور فٹ دکھائی دیتی ..مزید پڑھیں

مایا کے نام میں علی ہے جب کہ کترینہ کےنام میں علی نہیں تھا” علی ظفر، ویڈیو دیکھیں”

علی ظفر کی فلم’’طیفا ان ٹربل‘‘20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی  کراچی:”طیفا ان ٹربل” ویسے تو علی ظفر کی پہلی پاکستانی فلم ہے، اس سے قبل علی بھارت میں فلم ’’میرے برادر کی دلہن‘‘میں بھی کام کرچکے ..مزید پڑھیں

ماہ رمضان کی مناسبت سے دونعتیں ریکارڈ کی تھیں، زاراشیخ

اداکارہ زارا شیخ کا گلوکاری اور ڈائریکشن میں قسمت آزمائی کا فیصلہ،میں ایک فنکارہ ہوں اورخود کوکسی ایک شعبے تک محدود نہیں رکھ سکتی‘اداکارہ لاہور: اداکار زارا شیخ نے گلوکاری اورڈائریکشن کے میدان میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ..مزید پڑھیں

بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں برداشت کی قوت کا فقدان پیدا ہو رہا ہے ‘جگن کاظم

ہمیں اپنے اعمال بہتر کرنے چاہئیں جس کا جواب ہمیں قبر اور آخرت میں بھی دینا ہو گا‘اداکارہ و میزبان لاہور: اداکارہ و میزبان جگن کاظم کا کہنا ہے کہ ہم میں قوت برداشت کی کمی ہوتی جا رہی ہے، ..مزید پڑھیں