راتوں رات اسٹار بننے کی بجائے صلاحیتوں کے بل بوتے پر خود کو منوانا چاہتی ہوں، ادکارہ پلک رانا

لاہور: معروف اداکارہ پلک رانا نے کہا ہے کہ راتوں رات اسٹار بننے کی بجائے صلاحیتوں کے بل بوتے پر خود کو منوانا چاہتی ہوں، اسٹیج سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور انسان ساری زندگی کچھ نہ کچھ سیکھتا ..مزید پڑھیں