پیپلزپارٹی اورپی ٹی آئی سے متعلق کوئی بات نہیں کی،اخبار میں میرا نام موجود ہے، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف کاکہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے موجودہ رویے پرکچھ کہنا نہیں چاہتا اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کو نیب ریفرنسزکی سماعت کے لئے اڈیالہ جیل سے پانچویں مرتبہ خصوصی طور پراسلام آباد کی احتساب عدالت لایا گیا۔ ..مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں کیپٹن صفدر کی اچانک طبیعت خراب

اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی، ہسپتال منتقل کرنے کا مشورہ جاری راولپنڈی : نجی ٹی وی کےذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کیپٹن صفدر ..مزید پڑھیں