بھارتی دارالحکومت دہلی کی ایک عدالت نے چیک بانس کیس میں کامیڈین اداکار راجپال یادیو کو 6 ماہ قید ،11 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنادی

ممبئی:بالی وڈ کے معروف کامیڈین اداکار راجپال یادیو کو بھارتی دارالحکومت دہلی کی ایک عدالت نے قرض کی ادائگی کے لیے چیک بانس ہونے کے کیس میں 6 ماہ جیل قید اور 11 کروڑ روپے سے زائد جرمانے کی سزا ..مزید پڑھیں