عدالت نے میشا شفیع کو گلوکار علی ظفر کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے سے روک دیا

لاہور : سیشن کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کو گلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے سے روک دیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں اداکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت ہوئی، ..مزید پڑھیں