نوازشریف، مریم کو گرفتاری کی صورت میں اڈیالہ یا کوٹ لکھپت جیل میں رکھنے کا امکان

نوازشریف کو جس جیل میں رکھا جائے گا اسے سب جیل قرار دیا جاسکتا ہے ٗ ذرائع لاہور: سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کی صورت میں انہیں سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور یا اڈیالہ جیل ..مزید پڑھیں