قومی کرکٹرز کامران اکمل عدنان اکمل اور عمراکمل کی والدہ انتقال کر گئیں

تفصیلات کے مطابق اکمل برادرز کی والدہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں ، انکا انتقال آج صبح ہوا ہے۔ اکمل برادران ملتان میں جاری نیشنل ٹی 20 میں حصہ لے رہے ہیں ۔ ان کے لاہور پہنچنے پر نماز جنازہ ..مزید پڑھیں