مشیر تجارت نے برطانوی اخبار کا دعویٰ مسترد کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے متعلق برطانوی اخبار کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے۔ ..مزید پڑھیں