یمن میں سعودی اتحادی افواج کے فضائی حملے میں 26 افراد جاں بحق

صنعاء : یمن میں سعودی اتحادی افواج کے فضائی حملے میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں 22 بچے اور 4 خواتین شامل ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق سعودی اتحادی فوج نے یمن میں بحیرہ احمر کی بندرگاہ الحدیدہ ..مزید پڑھیں