میکسیکو میں اڑان بھرنے کے 5 منٹ بعد ہی طیارہ گر کر تباہ، 85 افراد زخمی

میکسیکو سٹی: شمالی میکسیکو میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 85 افراد زخمی ہوگئے، تاہم خوش قسمتی سے کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق میکسیکو کی ریاست ڈورنگو کے ایک ایئرپورٹ ..مزید پڑھیں