مہاجر قومی مومنٹ کے سربراہ آفاق احمد نے پارٹی چیئرمین شپ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

کراچی: مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کا کہناہے کہ انتخابات میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔ آفاق احمد کا مہاجر قومی مومنٹ کی چیئرمین شپ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پارٹی کو اب ..مزید پڑھیں