برطانوی شہزادہ چارلس کا لیڈی ڈیانا کی بہن کیساتھ معاشقے کا انکشاف

لندن:شہزادی لیڈی ڈیانا کی بہن لیڈی سارا اسپنسر کے ساتھ شہزادہ چارلس سے خفیہ معاشقہ رہا مگر سارا نے شادی سے انکار کردیا تھا۔ اس وقت جب شہزادہ چارلس کو شریک حیات کی تلاش کے لئے بڑھتے ہوئے دبائو کا ..مزید پڑھیں