افغانستان، کابل میں دو دھماکوں میں 21 افراد ہلاک 27 زخمی

ہلاک ہونے والوں میں غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کا چیف فوٹو گرافر بھی شامل ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت  کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں میں 21 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 27 کے قریب زخمی ہوگئے۔ ..مزید پڑھیں