حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقانی انتقال کر گئے

کابل: افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور اتحادی افواج کے خلاف جنگ لڑنے والے حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ امریکی ادارے سائٹ انٹیلی جنس گروپ نے ..مزید پڑھیں