امید ہے عمران خان عافیہ کو واپس لانے کا وعدہ نہیں توڑیں گے، ڈاکٹر فوزیہ

کراچی :قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے عام انتخابات2018 ء میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی حکومت کی کامیابی کیلئے نیک ..مزید پڑھیں