(ن) لیگ کے انتخابی امیدوار شیخ آفتاب اور انکے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

اٹک: مسلم لیگ (ن) کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں شیخ آفتاب احمد اور ان کے بیٹے شیخ سلیمان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ حلقہ این اے 55 اٹک ون سے (ن) لیگ کے قومی اسمبلی کے امیدوار ..مزید پڑھیں