وفاقی وزیر داخلہ سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کی ملاقات

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے ،پاکستان آنیوالی ٹیموں کو فول پروف سیکورٹی دی جائیگی ،دہشت گردوں اور انتشار پھیلانے والے عناصر کی کمر ..مزید پڑھیں