یورو کنٹرول کا کمپیوٹر نظام بیٹھ گیا ،یورپی ہوائی اڈوں پر ہزاروں مسافر خوار

15ہزار سے زائد پروازیں مسنوخ،خرابی کا پتہ لگا لیا، معمول کے آپریشن کی بحالی کے لیے کام جاری ہے،یوروحکام ایمسٹرڈیم: براعظم یورپ کے فضائی ٹریفک کی ذمے داری ایجنسی یورو کنٹرول کا کمپیوٹر نظام بیٹھ جانے سے آدھی پروازیںں تاخیر ..مزید پڑھیں