وزیراعلیٰ سندھ نے عائشہ باوانی کالج کھولنے کا حکم دے دیا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے عائشہ باوانی کالج کو فوری کھولنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی صورت بچوں کی تعلیم کا نقصان نہیں ہونا چاہئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی مقامی ..مزید پڑھیں