امریکہ، ہوٹل میں برہنہ شخص کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک، دو زخمی،حملہ آور فرار

حملہ آور کی شناخت کر لی ہے اور اسے گرفتار کرنے کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں،پولیس ترجمان امریکی ریاست ٹینیسی میں پولیس حکام نے کہا ہے کہ ایک برہنہ شخص کی ہوٹل میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک ..مزید پڑھیں