اجے دیوگن کی تصویر پر تنقید کیوں کی جا رہی ہے؟

آپ کے اس عمل سے آپ کا بیٹا بھی سگریٹ پینا سیکھے گا، مداحوں کی اجے دیوگن پر شدید تنقید مشہور بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کو سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرنے پر مداحوں ..مزید پڑھیں