سمندری طوفان البروٹو آج فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرائے گا،ہزاروں افرادکا انخلاء

طوفان سے فلوریڈا میں مسی سپی سے مغربی جارجیا تک کے علاقے متاثر ہوں گے،محکمہ موسمیات واشنگٹن:امریکا کی ریاست فلوریڈا کو سمندری طوفان البروٹو سے خطرہ، طوفان کل صبح ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ موسمیات ..مزید پڑھیں