آصف زرداری نے چیف جسٹس کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا ؟

کراچی: سابق صدر آصف زرداری نے چیف جسٹس کے چھاپے کے دوران شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی برآمدگی پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ جس ملک میں چیف جسٹس چھاپے مارے تو ہم کیا کہیں گے۔ ..مزید پڑھیں