سابق صدر نیشنل بینک علی رضا عدالتی حکم پر گرفتار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں سابق صدر نیشنل بینک علی رضا سمیت 7 ملزمان کی عبوری ضمانت کی منسوخی کے بعد عدالتی حکم پر انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ عدالت میں نیب نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان نے قومی خزانے کو ..مزید پڑھیں