حریم فاروق اور علی رحمان خان کے ڈراموں نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردئیے

کراچی :پاکستان کے موجودہ ڈراموں میں آج کل زیادہ شہرت رکھنے والی معروف جوڑی حریم فاروق اور علی رحمان خان کے ڈراموں نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرنے شروع کردیئے،  آج کل ان کے ٹی وی آن ایئر ہونے ..مزید پڑھیں