بیٹے کے کاغذات نامزدگی جمع

 صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد ضمنی انتخاب کے لیے ان کے بیٹے علی ترین نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔