عالیہ بھٹ نے اپنے اور رنبیر کپور کی شادی پر رد عمل دے دیا، ویڈیو دیکھیں

عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کے ساتھ شادی کی افواہوں پرردعمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ان پرکان نہیں دھرنے چائیں ممبئی: بھارتی ذرائع کے مطابق عالیہ بھٹ اور رنبیر کپورفلم براہمسترا کی عکسبندی میں مصروف ہیں ،ان دونوں اداکاروں ..مزید پڑھیں

بالی وڈ میں نوجوان کو مواقع دینے کےعوض جنسی استحصال کا نشانہ بنایا جاتا،عالیہ بھٹ

بالی وڈ میں کاسٹنگ کاوچ کلچر موجود ہے، عالیہ بھٹ کی تصدیق ممبئی ؛بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ تسلیم کرتی ہیں کہ بالی وڈ میں ’کاسٹنگ کاوچ‘ کلچر موجود ہے۔بھارتی اخبار کو انٹرویو میں عالیہ بھٹ ..مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کی فلم ’’راضی‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی

عالیہ بھٹ پاکستان کے خلاف بھارتی جاسوس کے روپ میں نظر آئیں گی فلم’ ’راضی‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی کراچی:نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور وکی کوشال کی فلم ’راضی‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی ..مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ اور وکی کوشال کی فلم ’راضی‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد کردی گئی

بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرواداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم ’راضی‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ٗفلم پر پابندی اس کی متنازعہ کہانی کے باعث لگائی گئی ہے ہدایت کارہ میگھنا گلزار کی فلم ’راضی‘ میں عالیہ ..مزید پڑھیں

اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار ورون دھون کی آنے والی نئی فلم کلنک کی شوٹنگ سانپوں کی وجہ سے متاثر

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار ورون دھون کی آنے والی نئی فلم کلنک کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر 2 ‘بن بلائے مہمان’ یعنی سانپ آگئے۔ کرن جوہر پروڈکشن ہاس کے بینر تلے بننے والی فلم کلنککی کاسٹ ..مزید پڑھیں