سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب بھر میں سپورٹس کے مقابلے جاری ہیں، محمد عامرجان

لاہور:جشن آزادی کے حوالے سے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب کے تمام اضلاع میں سپورٹس کے مقابلے جاری ہیں، جس میں کھلاڑیوں کی بہت بڑی تعداد شرکت کررہی ہے، جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلہ میں ایل ڈی اے ..مزید پڑھیں