مشہور امریکی اداکارہ ایلسن میک جنسی اسمگلنگ میں مدد کے الزام میں گرفتار، 15 سال قید ہو سکتی ہے

اداکارہ عورتوں کو سیلف ہیلپ گروپ میں بھرتی کرکے جنسی استحصال کرنیوالوں کے حوالے کردیتی تھی،اٹارنی جنرل مشہور امریکی اداکارہ ایلسن میک کو جنسی اسمگلنگ میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی ٹی وی کے ..مزید پڑھیں