نائیجریا، کھانسی کا شربت نشہ بن گیا، شربت کی یومیہ فروخت30 لاکھ سے تجاوز کر گئی

نائیجیرین حکام نے کوڈین والے شربت کی تیاری اور درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی ،برطانوی ٹی وی نائیجریا میں کھانسی کا شربت ہی نشہ بن گیا، کوڈین ملے سیرپ کی یومیہ فروخت30 لاکھ ہوگئی ہے جس کے بعد نائیجیرین ..مزید پڑھیں