جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی گورنر بلوچستان نامزد

وفاقی حکومت نےامان اللہ یاسین زئی کو گورنر بلوچستان نامزد کردیا۔ امان اللہ یاسین زئی 7 اگست 1954ء کو پیدا ہوئے۔ 27 جنوری 1997ء کو بلوچستان ہائیکورٹ میں بطور جج تعینات ہوئے جبکہ 14 ستمبر 2005ء کو چیف جسٹس بلوچستان ..مزید پڑھیں